Category: Miscellaneous
Total : 512 Results
Question ID 1565 Friday 27th of June 2014
Question:
please provide me the solution of doubts in nimaz in short & easyway (urdu) vesion AKHTAR HUSSAIN INDIA KASHMIR PH.NO 9796711505
Answer:
شکيات نماز اور ان کے احکام
س513: جو شخص نماز کى تيسرى رکعت ميں ہو اور اسے يہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے يا
نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟ کيا وہ اپنى نماز کو تمام کرے يا شک پيدا ہوتے ہى
اسے توڑ دے؟
ج: مذکورہ شک کى پروا نہيں کى جائے گى اور نماز صحيح ہے اور اس سلسلہ ميں مکلف
کے ذمہ کوئى چيز نہيں ہے۔
س 514: کيا نافلہ نمازوں ميں رکعات کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى
جائيگي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا د و؟
ج:نافلہ کے اقوال و افعال ميں شک کى پروا کرنے کا وہى حکم ہے جو واجب نمازوں
کے اقوال و افعال ميں شک کا ہے، يعنى اگر انسان محل شک سے نہ گزرا ہوتو شک کى
اعتناءکرے اور محل شک کے گزر جانے کے بعد شک کى پروانہ کرے۔
س515: کثيرالشک اپنے شک کى پروا نہيں کرے گا، ليکن اگر نماز ميں وہ، شک کرے تو
اس کا کيا فريضہ ہے؟
ج:اس کا فريضہ يہ ہے کہ جس چيز کے بارے ميں شک ہو اس کے بجا لانے پر بنا رکھے،
مگر يہ کہ اس کا بجالانا نماز کے بطلان کا سبب ہو تو اس صورت ميں اسے بجانہ
لانے پر بنا رکھے اس سلسلہ ميں رکعات، افعال اور اقوال کے درميان کوئى فرق
نہيں ہے۔
س 516: اگر کوئى شخص چند سال کے بعد اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اس کى عبادتيں
باطل تھيں يا وہ ان ميں شک کرے، تو اس کا کيا فريضہ ہے؟
ج:عمل کے بعد شک کى پروا نہيں کى جاتى اور باطل ہونے کے علم کى صورت ميں قابل
تدارک عبادتوںکى قضاءواجب ہے۔
س 517: اگر بھول کر نماز کے بعض اجزاءکو دوسرے اجزاءکى جگہ بجا لائے يا اثنائے
نماز ميں اس کى نظر کسى چيز پر پڑ جائے يا بھولے سے کچھ کہہ دے تو کيا اس کى
نماز باطل ہے يا نہيں؟ اور اس پر کيا واجب ہے؟
ج:نماز ميں بھولے سے جو اعمال سرزد ہو جاتے ہيں وہ باطل ہونے کا سبب نہيں ہيں؟
ہاں بعض موقعوں پر سجدہ سہوکاموجب بنتے ہيں، ليکن اگر کسى رکن ميں کمى يا
زيادتى ہو جائے تو اس سے نماز باطل ہوجاتى ہے۔
س 518: اگر کوئى شخص اپنى نماز کى ايک رکعت بھول جائے اور پھر آخرى رکعت ميں
اسے ياد آجائے مثلاً پہلى رکعت کو دوسرى رکعت خيال کرے اور اس کے بعد تيسرى
اور چوتھى رکعت بجا لائے، ليکن آخرى رکعت ميں وہ اس بات کى طرف متوجہ ہو جائے
کہ يہ تيسرى رکعت ہے تو اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟
ج: سلام سے قبل اس پر اپنى نماز کى چھوٹى ہوئى رکعت کو بجا لانا واجب ہے، اس
کے بعد سلام پھيرے، اور اس صورت ميں چونکہ واجب تشہد کو اس کے مقام پر بجا
نہيں لاياتو احتياط يہ ہے کہ اس کى قضا بجا لائے اور اسکى خاطر دوسجدے سہو کے
انجام دے۔
س 519: کسى شخص کے لئے نماز احتياط کى رکعات کى تعداد کا جاننا کيسے ممکن ہے
کہ يہ ايک رکعت ہے يا دو رکعت؟
ج:نماز احتياط کى رکعتوں کى مقدار اتنى ہى ہو گى جتنى احتمالى طور پر نماز ميں
چھوٹ گئى ہيں۔ پس اگر دو اور چار کے درميان شک ہو تو دو رکعت نماز احتياط واجب
ہے اور اگر تين اور چار کے درميان شک ہو تو ايک رکعت کھڑے ہو کر يا دو رکعت
بيٹھ کر نماز احتياط واجب ہے۔
س520: اگر کوئى شخص بھولے سے يا غلطى سے اذکار نماز، آيات قرآن يا دعائے قنوت
کا کوئى لفظ غلط پڑھے تو کيا اس پر سجدہ سہو واجب ہے؟
ج:واجب نہيں ہے۔
>
>
>
Question ID 1564 Friday 27th of June 2014
Question:
i live in india,working in bank.is my job halal or haram.
Answer:
If your work in the bank does not involve usury in any way like taking,
giving or accounting etc, then it is allowed. Any dealing with usury is not
allowed.
Wassalam.
Mohammad al-a musawi
>
>
Question ID 1551 Thursday 26th of June 2014
Question:
ASA. Is it true that a syed will be judged differently on the day of judgement. I have heard that a syed will be punished more severely for the same sin than a non syed because as a syed you are obligated to be as pious as possible and be a good example to others. Is this true and is there a hadeeth regarding this matter? Walsalam
Answer:
No doubt, Sayyed is more entitled to follow religion, because of his family
tree and the respect that Allah (SWT) has granted to the family tree of the
Prophet (SAWA).
Wassalam.
Mohammad al-Musawi
>
>
>
Question ID 1546 Wednesday 25th of June 2014
Question:
Salaamunalikum.a non Muslim friend ask me that you are telling me that you all do idol worshipping than what you all are doing in moharram making big ALAM and asking to complete your all needs then what is the difference between us and you. Please answer me fast so that I can tell him and clear all his doubt
Answer:
We do not worship any thing or any one but Allah, and our respect to Ka'ba
, Alam, or any other respected and sacred person or thing, does not make us
worship them at all.
We believe that every one and every thing is a slave of Allah (SWT).
Idol worshippers worship idols with God, and that the greatest sin.
Wassalam.
Mohammad al-Musawi
>
>
Question ID 1530 Sunday 22nd of June 2014
Question:
Is it wajib to dispose these names Islamically like hazrat isa, hazrat abbas, hazrat musa?
Answer:
Precaution is good, but it is not like the holy names of Allah, and the 14
Masoomin.
Wassalam.
Mohammad al-Musawi